the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ورنگل 10؍جون( اعتمادنیوز ) جناب سید تاج الدین مشتاق بانی و معتمد بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ کے بموجب بزم ہذا کے زیر اہتمام کل یعنی 12؍ جون مطابق24؍ شعبان بروز جمعہ بعد نماز عشاء مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھی ہنمکنڈہ میں 142ویں ماہانہ محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ مقررہے ۔ جناب محمد شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف محفل کی نگرانی کریں گے جب کہ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر انیس



صدیقی ، ، شیخ عمر افتخاری قادری ، تاج مضطر بانی و صدر بزم محمدیؐ ورنگل اور ناصر واحدی شرکت کریں گے ۔ محفل کا آغاز اندور عبدالقادر نقشبندی کی تلاوت کلام پاک سے ہوگا۔ حامد حسین حمد باری تعالیٰ پیش کریں گے ۔ حیدرآباد کے مشہور نعت خواں حافظ تاج الدین سعید کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں مقامی شعراء و نعت خواں حضرات بھی شرکت کریں گے ۔آپ تمام سے شرکت کہ خواہش کی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.